قرآن کریم | محبوب ربّانی
قرآن و ادب قرآن رب کى خاص عنايت کا نام ہے قرآن نظم و ضبط شريعت کا نام ہے قرآن ايک زندہ حقيقت کا نام ہے قرآن زندگى کى ضرورت کا نام ہے قرآن ايک کتاب الہى جہاں ميں ہے قرآن کے بغير تباہى جہاں ميں ہے قرآن کردگار کى رحمت کا نام ہے.